اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2030ءتک آبی وسائل کے بنیادی ڈھانچے پر عالمی سطح پر سالانہ 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں کیلئے واٹر سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ گلوبل واٹر رپورٹ کے مطابق آبی وسائل کے بہتر استعمال کے لئے آئندہ 12 سال کے دوران 35 …
آبی وسائل کے بنیادی ڈھانچے پر عالمی سطح پر سالانہ 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2030ءتک آبی وسائل کے بنیادی ڈھانچے پر عالمی سطح پر سالانہ 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں کیلئے واٹر سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ گلوبل واٹر رپورٹ کے مطابق آبی وسائل کے بہتر استعمال کے لئے آئندہ 12 سال کے دوران 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔








