آذربائیجان میں روٹی فیسٹول

باکو ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) آذربائیجان میں عالمی یومِ باورچی پر روٹی فیسٹول منعقد ہوا۔آذربائیجان کے وزارتِ ثقافت و سیاحت اور قومی باورچیوں کے مرکز کے اشتراک سے منعقد ہونے والے فیسٹول میں وزرائ، اعلیٰ حکام ، سفارتکاروں، فکاروں اور ادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس فیسٹول میں آذربائیجان کے 24 علاقوں سے تعلق رکھنے والی روٹیوں کی نمائش کی گئی۔کرغزستان اور اوزبکستان کے علاقے کی روٹیوں …

باکو ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) آذربائیجان میں عالمی یومِ باورچی پر روٹی فیسٹول منعقد ہوا۔آذربائیجان کے وزارتِ ثقافت و سیاحت اور قومی باورچیوں کے مرکز کے اشتراک سے منعقد ہونے والے فیسٹول میں وزرائ، اعلیٰ حکام ، سفارتکاروں، فکاروں اور ادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس فیسٹول میں آذربائیجان کے 24 علاقوں سے تعلق رکھنے والی روٹیوں کی نمائش کی گئی۔کرغزستان اور اوزبکستان کے علاقے کی روٹیوں کو بھی اس فیسٹول میں پیش کیا گیا۔اس فیسٹویل میں ترکی کی نمائندگی یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ نے کی۔مہمانوں کے مختلف اقسام کی روٹیوں کو بھی کھانے کے لیے پیش کیا گیا۔فیسٹول میں آذربائیجان کے مختلف کھانوں کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا

Leave a Reply