آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے جمعہ کو جی ایچ کیو میں الوداعی ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ کے …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے جمعہ کو جی ایچ کیو میں الوداعی ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ کے طویل اور شاندار کیریئر کے دوران قوم کیلئے ان کی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply