راولپنڈی ۔ 10 اگست (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آ ئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ بری فوج کے سربراہ کو ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے آئی ایس آئی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آ ئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، بری فوج کے سربراہ کو ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 10 اگست (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آ ئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ بری فوج کے سربراہ کو ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے آئی ایس آئی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس ملک کو درپیش ہر قوم کے خطرات کا مؤثر انداز میں جواب دینے کو یقینی بنایا جائے گا۔ بری فوج کے سربراہ کا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔







