آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ویمنز کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 (بدھ کو) کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ ۔ 20 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ بدھ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 40 رنز سے کامیابی حاصل کی، دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ کم بیک کیا اور 8 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر …

ایڈیلیڈ ۔ 20 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ بدھ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 40 رنز سے کامیابی حاصل کی، دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ کم بیک کیا اور 8 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔

Leave a Reply