آسٹریلیا کو ون ڈے کی طرح ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شکست دیں گے، ویرات کوہلی

رانچی ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور کینگروز کو ون ڈے کی طرح ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شکست دینگے۔

Leave a Reply