اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے جمعرات کو یہاں جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا ہے کہ آٹا اورمیدہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا اوراس حوالہ سے خبریں بے بنیاد اورحقائق کے منافی ہیں۔
آٹا اورمیدہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، اس حوالہ سے خبریں بے بنیاد اورحقائق کے منافی ہیں، چیئرمین ایف بی آر

مزید خبریں