راولپنڈی ۔ 04 مارچ (اے پی پی) ملک میں جاری آپریشن”ردالفساد“ کے ضمن میں فرنٹیئرکور بلوچستان نے بلوچستان کے دور افتادہ علاقے میں دہشت گردوںکے ایک اڈے سے بھاری مقدارمیں خطرناک اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق چوٹ کیمپ کاہان میں تلاشی کی کارروائی کے دوران اسلحہ گولہ بارود …
آپریشن”ردالفساد“۔فرنٹیئرکور بلوچستان نے بھاری مقدارمیں خطرناک اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 04 مارچ (اے پی پی) ملک میں جاری آپریشن”ردالفساد“ کے ضمن میں فرنٹیئرکور بلوچستان نے بلوچستان کے دور افتادہ علاقے میں دہشت گردوںکے ایک اڈے سے بھاری مقدارمیں خطرناک اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق چوٹ کیمپ کاہان میں تلاشی کی کارروائی کے دوران اسلحہ گولہ بارود کے ذخیرہ کو قبضے میں لے لیا گیا۔







