آپریشن”ضرب عضب“ میں متاثر ہونے والے عارضی طور پر بے گھرافراد کی واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ خوست سے آپریشن”ضرب عضب“ میں متاثر ہونے والے عارضی طور پر بے گھرافراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک ایک ہزار634 خاندان واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایف ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب“ میں متاثر ہونے والے عارضی طور پر بے گھر افراد کی افغانستان کے صوبہ …

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ خوست سے آپریشن”ضرب عضب“ میں متاثر ہونے والے عارضی طور پر بے گھرافراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک ایک ہزار634 خاندان واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایف ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب“ میں متاثر ہونے والے عارضی طور پر بے گھر افراد کی افغانستان کے صوبہ خوست سے واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ایک ہزار634 خاندان واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

Leave a Reply