آپریشن ردالفساد آپریشن کے تحت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 31مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد، آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد آپریشن کے تحت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 31مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد، آئی ایس پی آر راولپنڈی ۔11 اگست (اے پی پی) سکیورٹی فورسز نے یوم آزادی تقریبات کے حوالے سے ممکنہ خطرات پر کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران افغانیوںسمیت 31مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد کر لیں ۔پاک …

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

آپریشن ردالفساد آپریشن کے تحت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 31مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔11 اگست (اے پی پی) سکیورٹی فورسز نے یوم آزادی تقریبات کے حوالے سے ممکنہ خطرات پر کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران افغانیوںسمیت 31مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد کر لیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان اور پولیس نے آپریشن ردالفساد آپریشن کے تحت کوئٹہ سٹی میں سرچ آپریشن کیا ۔14اگست پر یوم آزادی کی کچلاک ‘کچی شاوانی ‘ سریاب ‘ہزار گنجی ‘نوان قلی تقریبات کے حوالے سے ممکنہ خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سرچ آپریشن کے دوران 31مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر31مشتبہ افراد جن میں افغانی بھی شامل تھے کو گرفتار کر لیا ہے ‘ان کے قبضے سے ایم ایس جی ‘پسٹل اور غیر قانونی گاڑیاں برآمد کیں گئیں ہیں ۔

Leave a Reply