آیت اللہ احمد جنتی ایران کی مجلس شورائے نگہبان کے نئے سربراہ منتخب

تہران۔ 25 مئی (اے پی پی) ایران میں آیت اللہ احمد جنتی کو مجلس شورائے نگہبان کا نیا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق 28 رکنی اس شوری میں سے نواسی سالہ جنتی کے حق میں 51 ووٹ پڑے۔ تاہم اس انتخاب میں اصلاحات پسندوں کے کسی امیدوار نے حصہ نہیں لیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای 76 برس کے ہو گئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply