اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی)آئندہ دو سال کے دوران جنوبی ریجن میں سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی پیداواری استعداد میں7.65 ملین ٹن کا اضافہ ہوگا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ( سی پیک) اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے ملک میں سیمنٹ کی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ئندہ دو سال میں جنوبی ریجن کے سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی پیداواری استعداد میں7.65 ملین ٹن کا اضافہ ہوگا، ٹاپ لائن سکیورٹیز