اسلام آباد ۔22 فروری (اے پی پی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے ضمنی ریفرنسز پر اعتراضات اٹھا ئے جانے پر احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا اور سماعت جمعرات دن ڈیڑھ بجے تک ملتوی کردی۔
احتساب عدالت نے ضمنی ریفرنسز پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا، سماعت جمعرات دن ڈیڑھ بجے تک ملتوی

مزید خبریں