احتساب عدالت نے ہمارے وکیل کی استدعا سنے بغیر اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزی مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ معزز عدالت نے ہمارے وکیل کی استدعا سننے بغیر وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

Leave a Reply