اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ارتھ آور منانے کا مقصد زمین کو ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ فراہم کرنا ہے، ارتھ آور منا کر ہم دنیا کو پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستانی قوم بیدار قوم ہے۔ وہ ہفتہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقدہ ارتھ آور کی تقریب سے خطاب کر رہے …
ارتھ آور منانے کا مقصد زمین کو ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ فراہم کرنا ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ارتھ آور منانے کا مقصد زمین کو ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ فراہم کرنا ہے، ارتھ آور منا کر ہم دنیا کو پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستانی قوم بیدار قوم ہے۔ وہ ہفتہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقدہ ارتھ آور کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔








