ارجنٹائن میں گندم کی کٹائی تیزی سے جاری، برآمدی ترسیل جمود کا شکار

بیونس آئرس ۔ 31 جولائی (اے پی پی) ارجنٹائن میں صاف موسم کے باعث گندم کی کٹائی تیزی سے جاری ہے تاہم ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث اس کی برآمدی ترسیل جمود کا شکار ہوگئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجنٹائن میں گزشتہ ہفتوں کے دوران بارشوں کے باعث گندم کی فصل اور کٹائی کا عمل متاثر ہوا تھا تاہم کچھ دنوں سے صاف موسم کے باعث اس کی کٹائی تیزی …

بیونس آئرس ۔ 31 جولائی (اے پی پی) ارجنٹائن میں صاف موسم کے باعث گندم کی کٹائی تیزی سے جاری ہے تاہم ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث اس کی برآمدی ترسیل جمود کا شکار ہوگئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجنٹائن میں گزشتہ ہفتوں کے دوران بارشوں کے باعث گندم کی فصل اور کٹائی کا عمل متاثر ہوا تھا تاہم کچھ دنوں سے صاف موسم کے باعث اس کی کٹائی تیزی سے جاری ہے

Leave a Reply