انقرہ ۔ 16 جون (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل، شام میں جبہ النصرہ سمیت مختلف دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے۔ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنٹونیوگوٹرش نے کہا ہے کہ مقبوضہ گولان کے علاقے میں اقوام متحدہ کی محافظ امن فورس کے بیان میں آیا ہے کہ صیہونی حکومت نے بعض اوقات مسلح اور دہشت گرد …
اسرائیل شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
انقرہ ۔ 16 جون (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل، شام میں جبہ النصرہ سمیت مختلف دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے۔ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنٹونیوگوٹرش نے کہا ہے کہ مقبوضہ گولان کے علاقے میں اقوام متحدہ کی محافظ امن فورس کے بیان میں آیا ہے کہ صیہونی حکومت نے بعض اوقات مسلح اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ براہ راست رابطہ کیا ہے اور انھیں امداد بھیجی ہے۔








