اسرائیل میں نایاب بلی سینڈ کیٹ کی موجودگی کا انکشاف

اسرائیل میں نایاب بلی سینڈ کیٹ کی موجودگی کا انکشاف مقبوضہ بیت المقدس ۔ 31 مئی (اے پی پی) اسرائیل میں دنیا کی انتہائی نایاب بلی روٹم یعنی سینڈ کیٹ اپنے تین چھوٹے پلوں کے ساتھ دیکھی گئی ۔ منگل کو ذرائع ابلا غ کی رپورٹس کے مطابق خالص نسل کی سینڈ کیٹس ناپید ہونے کے شدیدخطرہ سے دوچار ہے ۔ حالیہ دنوں میں سینڈ کیٹ اپنے تین چھوٹے پلوں …

اسرائیل میں نایاب بلی سینڈ کیٹ کی موجودگی کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 31 مئی (اے پی پی) اسرائیل میں دنیا کی انتہائی نایاب بلی روٹم یعنی سینڈ کیٹ اپنے تین چھوٹے پلوں کے ساتھ دیکھی گئی ۔ منگل کو ذرائع ابلا غ کی رپورٹس کے مطابق خالص نسل کی سینڈ کیٹس ناپید ہونے کے شدیدخطرہ سے دوچار ہے ۔ حالیہ دنوں میں سینڈ کیٹ اپنے تین چھوٹے پلوں کے ساتھ تل ابیب کے قریب مات گن سفاری میںدیکھی گئی ہے چھوٹی جسامت والی گرے کلر کی یہ بلی بنیادی طورپر اب صرف اسرائی اور اردن میںپائی جاتی ہے جکہ مشرق وسطی میں یہ معدوم ہوگئی ہے تاہم اس نسل سے ملتی جلتی دیگر اقسام کی بلیاں سعودی عرب ، شمالی افریقہ اور وسطی ایشیاءمیں پائی جاتی ہیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply