اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی سندھ میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر بالائی سندھ میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں جنوبی وسطی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی، ڈی جی خان …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر بالائی سندھ میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں جنوبی وسطی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی، ڈی جی خان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی

Leave a Reply