اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اور بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے کم درجہ …

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اور بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے کم درجہ حرارت، لہہ میں منفی5،قلات منفی ایک، کالام اورسکردو میں ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔