اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا،تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش ریکارڈکی گئی۔سب سے کم درجہ حرارت، لہہ میں منفی5،قلات منفی3 اورسکردو میں ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔