اسلام آباد و راولپنڈی پولیس کا ایف سی اور رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ فیض آباد دھرنا مظاہرین کے خلاف کریک ڈاﺅن

اسلام آباد ۔ 25نومبر (اے پی پی)فیض آباد میں دھرنا مظاہرین کو رات 12 بجے تک مین روڈ کلیئر کرنے کی دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے ایف سی اور رینجرز اہلکاروں کے ساتھ مل کر ہفتہ کی صبح ان کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا۔

Leave a Reply