اسو اکیڈمی نے ماڈل ٹاﺅن اکیڈمی کو ایک نمائشی فٹ بال میچ میں 1-0 گول سے ہرا دیا

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) اسو اکیڈمی نے ماڈل ٹاﺅن اکیڈمی کو ایک نمائشی فٹ بال میچ میں ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا۔ میچ کے مہمانان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (سہولیات) آغا امجد اللہ اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور تھے اس موقع پر اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن (اسوا) کے صدر رانا …

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) اسو اکیڈمی نے ماڈل ٹاﺅن اکیڈمی کو ایک نمائشی فٹ بال میچ میں ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا۔ میچ کے مہمانان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (سہولیات) آغا امجد اللہ اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور تھے اس موقع پر اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن (اسوا) کے صدر رانا تنویر احمد، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، پاک سپورٹنگ فٹ بال کلب کے سیکرٹری محمد یامین، کوچ جعفر علی، اسوا اکیڈمی کے کوچ محمد صدیق بنگش کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی،

مزید خبریں

Leave a Reply