اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اعجاز احمد شاہ کا نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں