واشنگٹن ۔ 2 اگست (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (آج) جمعرات کو مہم کا آغاز کریں گے۔ اعصام الحق ایونٹ میں اپنے کینیڈین جوڑی دار ڈینئل نیسٹر کے ہمراہ ابتدائی راﺅنڈ میں امریکہ کے ڈونلڈ ینگ اور ان کے بھارتی جوڑی دار روہن بوپنا کے مدمقابل ہوں گے۔
اعصام الحق قریشی واشنگٹن اوپن ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں(آج) مہم کا آغاز کریں گے

مزید خبریں