پیرس ۔ 21 فروری (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی مرسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، روبن ہاس اور ڈومنک انگلاٹ کی جوری نے اعصام اور فلپ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں روبن ہاس اور ڈمنک انگلاٹ …
اعصام الحق کو مرسیلی اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست

مزید خبریں
پیرس ۔ 21 فروری (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی مرسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، روبن ہاس اور ڈومنک انگلاٹ کی جوری نے اعصام اور فلپ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں روبن ہاس اور ڈمنک انگلاٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعصام الحق اور فلپ کو 7-6 اور 6-3 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔








