نوئیڈا ۔ 07 مارچ (اے پی پی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو گریٹر نوئیڈا سپورٹس کمپلیکس گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم ان دنوں افغانستان کے خلاف تین ٹی 20 ، پانچ ون ڈے اور ایک چار روزہ میچ کھیلنے کےلئے بھارت میں موجود ہے
افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا
مزید خبریں