کابل۔20 جون (اے پی پی) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں جج سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے جج کو نشانہ بنانے کے لئے بم دھماکا کیا ، دھماکے میں جج سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے اور …
افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں جج سمیت 4 افراد زخمی

مزید خبریں
کابل۔20 جون (اے پی پی) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں جج سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے جج کو نشانہ بنانے کے لئے بم دھماکا کیا ، دھماکے میں جج سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے اور ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔








