ہرات ۔ 23 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان افغانستان ، ترکمانستان ، بھارت پائپ لائن منصوبہ (تاپی) کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے مغربی شہر ہرات پہنچ گئے۔ مولاناجلال الدین بلخی کمپلیکس پہنچنے پر افغانستان کے صدراشرف غنی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
افغانستان کے صدراشرف غنی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مولاناجلال الدین بلخی کمپلیکس پہنچنے پر استقبال

مزید خبریں