اقتصادی راہداری کا بنیادی ہدف کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل کر نا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد ۔07 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری کا بنیادی ہدف کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل کر نا ہے .وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ اقتصادی راہداری منصوبوں میں مقامی افراد کو روزگار نہیں دیا جا رہا …

اسلام آباد ۔07 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری کا بنیادی ہدف کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل کر نا ہے .وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ اقتصادی راہداری منصوبوں میں مقامی افراد کو روزگار نہیں دیا جا رہا بلکہ اقتصادی راہداری کا بنیادی مقصدہی جہاں کہیں منصوبہ شروع ہو مقامی افراد کو سب سے پہلے روزگار مہیا کرنا ہے ، انھوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی عوام کو ہوگا

Leave a Reply