الجزائر اور ایران نے ریس واک اور نیزہ پھینکنے میں سونے کے تمغے جیت لیے

ریاض۔20نومبر (اے پی پی):پرنس فیصل بن فہد سپورٹس سٹی میں ہونے والی مردوں کی 5,000 میٹر ریس واک اور خواتین کی پیرا نیزہ پھینک (F55/56) میں الجزائر اور ایران نے سونے کے تمغے حاصل کیے۔مردوں کی 5000 میٹر ریس واک میں بن حمودہ اسماعیل (الجزائر) نے سونا صالح کورکماز (ترکیہ) نے چاندی اور مظلوم دمیر (ترکیہ) نے کانسی کا تمغہ جیتا۔خواتین کے پیرا نیزہ پھینک مقابلے (F55/56) میں ہاشمیہ معوی …

ریاض۔20نومبر (اے پی پی):پرنس فیصل بن فہد سپورٹس سٹی میں ہونے والی مردوں کی 5,000 میٹر ریس واک اور خواتین کی پیرا نیزہ پھینک (F55/56) میں الجزائر اور ایران نے سونے کے تمغے حاصل کیے۔مردوں کی 5000 میٹر ریس واک میں بن حمودہ اسماعیل (الجزائر) نے سونا

صالح کورکماز (ترکیہ) نے چاندی اور مظلوم دمیر (ترکیہ) نے کانسی کا تمغہ جیتا۔خواتین کے پیرا نیزہ پھینک مقابلے (F55/56) میں ہاشمیہ معوی (ایران) نے سونے کا تمغہ حاصل کیا، ان کی ہم وطن زینب راشنو نے چاندی جبکہ ناتالیہ سیمونووا (ازبکستان) نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔