ماسکو ۔ 14 جون (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ القاعدہ امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے اور امریکا براہ راست دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کررہا ہے۔روسی صدر نے کہا کہ القاعدہ کوبنانے،اسے سویت یونین کے خلاف استعمال کرنے اور ہتھیار …
القاعدہ امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے، ولادیمیر پیوٹن

مزید خبریں
ماسکو ۔ 14 جون (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ القاعدہ امریکی اقدامات کا نتیجہ ہے اور امریکا براہ راست دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کررہا ہے۔روسی صدر نے کہا کہ القاعدہ کوبنانے،اسے سویت یونین کے خلاف استعمال کرنے اور ہتھیار فراہم کرنے میں امریکا نے اہم کردار ادا کیا اور اس کے ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں۔پیوٹن نے کہا کہ امریکانے چچنیا میں باغیوں کو ہتھیارفراہم کئے۔








