اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات کے لئے 19ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے رات بھر امیدواروں کی ڈیٹاانٹری کا عمل جاری رکھا اور منگل کی صبح 5 بجے اس کی تکمیل کی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 342 نشستوں پر براہ راست سمیت 272 نشستوں …
الیکشن کمیشن نے 19ہزار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی ڈیٹاانٹری کا عمل منگل کی صبح 5 بجے مکمل کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات کے لئے 19ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے رات بھر امیدواروں کی ڈیٹاانٹری کا عمل جاری رکھا اور منگل کی صبح 5 بجے اس کی تکمیل کی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 342 نشستوں پر براہ راست سمیت 272 نشستوں پر 5488 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 8987 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سندھ سے 4765، کے پی کے سے2928، بلوچستان سے 1675، فاٹا سے 345، اسلام آبادکی تین نشستوں پر 93 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔ ا








