امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 16 جولائی (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مئی کے بعد پہلی ہفتہ وار کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 1327.91 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کی قیمت 0.4 فیصد کم ہوکر 1327.40 ڈالر فی اونس پر آرہی۔

Leave a Reply