نیویارک ۔ 04 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا کی اقتصادی ڈیٹا وجاب رپورٹس اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1267.95 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 1269.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں