نیویارک ۔ 4 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے اور پلاٹینم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1252.96 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 11.80 ڈالر (1 فیصد) اضافے کے ساتھ 1253.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے و پلاٹینم کے نرخوں میں اضافہ