امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ تین ہفتے کی کم ترین سطح پر

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ تین ہفتے کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1255.43 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودوں میں 0.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔لندن میں سپاٹ گولڈ …

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ تین ہفتے کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1255.43 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودوں میں 0.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد گر کر 1254.01 ڈالر فی اونس رہے

مزید خبریں

Leave a Reply