امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 26 جون (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی جنگ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1266.29 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 1.80 ڈالر (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 1268.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔