امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 10 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور چینی یوان کی قدر مستحکم ہونا ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1258.52 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 3.80 ڈالر (0.3 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1259.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔