واشنگٹن ۔ 22 جون (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان بہترین تعلقات قائم ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے سابق گورنر ٹیری برینسٹین کے چین میں امریکا کے سفیر مقرر ہونے پر کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے بہترین تعلقات ہیں اور میں صدر شی جن پنگ کو پسند کرتاہوں۔
امریکا اور چین کے درمیان بہترین تعلقات قائم ہیں، ٹرمپ

مزید خبریں