امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1252.81 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 3.50 ڈالر (0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 1254.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد …

نیویارک ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1252.81 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 3.50 ڈالر (0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 1254.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1250.81 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1252.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔