واشنگٹن ۔ 2 اگست (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے دشمن نہیں اس سے مذاکرات کا خواہاں ہےں۔عالمی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ ہم شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے، ہم نہیں چاہتے کہ وہاں حکومت کا تختہ الٹ جائے۔
امریکا شمالی کوریا کا دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

مزید خبریں