امریکا عرب و اسلامی ممالک کے نصف روزہ اجلاس کے فارمیٹ اورمکمل ایجنڈے کی روءسے اجلاس کے موقع پر سائیڈلائن ملاقاتوں کی گنجائش نہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ریاض میں امریکا -عرب و اسلامی ممالک کے نصف روزہ اجلاس کے فارمیٹ اورمکمل ایجنڈے کی روءسے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد نوازشریف کی دوطرفہ ملاقاتوں کی گنجائش نہیں۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے ریاض میں امریکا -عرب و اسلامی ممالک کے آدھے دن کے اجلاس، جس میں اسلامی دنیاءکے 35سے زائد …

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ریاض میں امریکا -عرب و اسلامی ممالک کے نصف روزہ اجلاس کے فارمیٹ اورمکمل ایجنڈے کی روءسے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد نوازشریف کی دوطرفہ ملاقاتوں کی گنجائش نہیں۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے ریاض میں امریکا -عرب و اسلامی ممالک کے آدھے دن کے اجلاس، جس میں اسلامی دنیاءکے 35سے زائد رہنماوں اورعرب لیگ وخلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرلز کی شرکت کی متوقع ہے، کے موقع پر وزیر اعظم محمد نوازشریف کی دوطرفہ ملاقاتوں کے حوالے ذرائع ابلاغ میں آنیوالی رپورٹوں کے حوالے کہاہے کہ اجلاس کے فارمیٹ اورمکمل ایجنڈا کی روءسے اس طرح کی ملاقاتوں کی گنجائش نہیں۔

Leave a Reply