امریکا میں اپنے سکیورٹی اہلکار کے خلاف وارنٹ گرفتاری کے خلاف سیاسی طور پر لڑوں گا،ترک صدر

استنبول ۔ 16 جون (اے پی پی) ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے خلاف امریکی حکام کی طرف سے جاری گرفتاری وارنٹ کے خلاف سیاسی طور پر لڑیں گے۔ترکی کے براڈکاسٹر سی این این ترک نے صدر اردوان کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔تاہم ان کے بیان کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں

مزید خبریں

Leave a Reply