امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔ 29 جون (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے مثبت گفتگو اور اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار کم کرنے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر اگست کے لیے سودے 19 سینٹ بڑھ کر 66.74 ڈالر فی بیرل طے پائے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے ستمبر کے …

نیویارک ۔ 29 جون (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے مثبت گفتگو اور اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار کم کرنے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر اگست کے لیے سودے 19 سینٹ بڑھ کر 66.74 ڈالر فی بیرل طے پائے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے ستمبر کے لیے سودے 16 سینٹ کمی کے ساتھ 65.51 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 14 سینٹ کمی کے ساتھ 59.29 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply