امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافے کے باعث خام تیل کے ذخیرہکم ہونے کے خدشات ہیں۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 63 سینٹ بڑھ کر 63.08 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 37 سینٹ اضافے کے ساتھ 57.84 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply