امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 17 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور تیل کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 57 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 64.90 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 61.65 ڈالر فی بیرل طے پائے۔