امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔14 جولائی(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ناروے اور عراق سے تیل کی سپلائی میں کمی ہے تاہم لیبیا کی جانب سے پیداوار میں اضافے اور ایران کی جانب سے تیل کی برآمد جاری رہنے کے امکان پر اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 88 سینٹ (1.18 فیصد) بڑھ کر 75.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے …

نیویارک۔14 جولائی(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ناروے اور عراق سے تیل کی سپلائی میں کمی ہے تاہم لیبیا کی جانب سے پیداوار میں اضافے اور ایران کی جانب سے تیل کی برآمد جاری رہنے کے امکان پر اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 88 سینٹ (1.18 فیصد) بڑھ کر 75.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 68 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.01 ڈالر فی بیرل طے پائے