نیویارک ۔ 5ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان گورڈن کی وجہ سے تیل کی سپلائی معطل ہونے کا امکان ہے تاہم اوکلاہاما سٹاک میں اضافے کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے پر نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 69.89 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 7 سینٹ اضافے کے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 5ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان گورڈن کی وجہ سے تیل کی سپلائی معطل ہونے کا امکان ہے تاہم اوکلاہاما سٹاک میں اضافے کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے پر نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 69.89 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 7 سینٹ اضافے کے ساتھ 78.22 ڈالر فی بیرل رہے۔









