امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 6 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایرانی تیل کی ترسیل پر امریکی پابندی اور اوپیک کی جانب سے پیداوار میں کمی جاری رکھنے پر اتفاق ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 93 سینٹ (1.47 فیصد) بڑھ کر 64.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 17 سینٹ اضافے کے ساتھ 57.51 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 6 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایرانی تیل کی ترسیل پر امریکی پابندی اور اوپیک کی جانب سے پیداوار میں کمی جاری رکھنے پر اتفاق ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 93 سینٹ (1.47 فیصد) بڑھ کر 64.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 17 سینٹ اضافے کے ساتھ 57.51 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply